اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار229 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد مارکیٹ میں 10 گرام سونا ایک لاکھ 89 ہزار 472 میں فروخت ہورہا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی؛ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان
افواجِ پاکستان نے اب تک 25 بھارتی ڈرونز مار گرائے
بھارتی اشتعال انگیزی جاری؛ لاہور میں مزید 3 ڈرونز حملے، 2 ڈرون راولپنڈی میں گرے
پولیس کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر عمران خان کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
شہریوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت، بھارت ہی جج، جیوری اور جلاد بنا ہوا ہے: بلاول بھٹو
چکوال اور گھوٹکی میں ڈرون حملے؛ اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ، کراچی کا فلائٹ آپریشن معطل
اسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ا ور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
امرتسر میں دھماکوں کی آوازیں، میزائلوں کے ٹکڑے برآمد،کئی علاقوں میں بلیک آﺅٹ
پاک بھارت فضائیہ کی ڈاگ فائیٹ تاریخ کی سب سے بڑی اور طویل لڑائی تھی. سی این این
پاک بھارت کشیدگی:بینک ڈالروں کے اخراج پر نظررکھیں‘ ڈالر کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے. اسٹیٹ بنک