اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8پیسے مہنگا ہو گیا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 60پیسے پر فروخت ہور ہا ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔
جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا