اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔943 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہو گیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 30 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل ملک میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
عمران خان کی 9 مئی کے8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کاحملہ پسپا کردیا گیا
تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگے: عظمیٰ بخاری
4 دن بعد لاہور میں نظام زندگی بحال ہوگئی، داخلی و خارجی تمام راستے کھل گئے
جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ
پی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران جاں بحق کارکنوں کے نام جاری کردیئے
اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھل گئے،تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمر ایوب اور زرتاج گل کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور
پی ٹی آئی کارکنوں کی اموات کا جھوٹا پراپیگنڈہ کررہی ہے: دانیال چودھری
جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان