شیئر کریں سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے admin نومبر 10, 2023November 10, 2023 ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔