اسلام آباد (کامرس ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی بے قدری کے باعث ٹیوٹا موٹرز نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کر دی۔
بتایا گیا ہے کہ اس کمی کا زیادہ فائدہ لگژری گاڑیاں خریدنے والوں کو ہوا ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی مجموعی طور پر دو لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے کی گئی ہے