برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی468روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی312روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 320روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔