سٹیٹ بینک نے 29 ستمبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: (نیوز ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے 29 ستمبر کو عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

بینک دولت پاکستان کے اعلان کے مطابق تمام بینک 29 مئی 2023ء بروز جمعۃ المبارک کو ”عید میلاد النبیؐ “ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہیں گے۔

https://x.com/StateBank_Pak/status/1706576504568873081?s=20
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے۔