اسلام آباد (کامرس ڈیسک) تیل دار بیجوں اور گری دار میوہ جات کی برآمدات میں جولائی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 250 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2022 کے مقابلے میں جولائی 2023 کے دوران تیل دار بیجوں اور گری دارمیوہ جات کی برآمدات میں 250 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔جولائی 2022 کے دوران 241 ملین روپے کے تیل دار بیج اور گری دار میوہ جات برآمد کیے گئےجبکہ جولائی 2023 کے دوران برآمدات کا حجم 845 ملین روپے رہا ۔ اس طرح تیل دار بیجوں اور گری دار میوہ جات کی برامد میں سالانہ بنیادوں پر250فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
بیوروکریٹ نے ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہوئے بطور احتجاج استعفیٰ دیدیا
صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا
اسلام آباد احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈا پور و دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان
24 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس، جواب طلب
حکومتی درندوں کی بہیمانہ فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے کارکنان کا قتل قومی المیہ ہے
صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے گرفتار، پولیس کی تصدیق
ملکی استحکام و ترقی کے دشمنوں کو مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم