برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے اضافے سی608روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سی405روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سی293روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔