پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سی600روپے کلو تک پہنچ گئی
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سی600روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سی400روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی290روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔