برائلر گوشت کی قیمت میں7 روپے کلو اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی585روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی390روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی287روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔