برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

راولپنڈی(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 603رپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت402روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت255روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔