پیرس: (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے شہری لوڈ شیڈنگ کے باعث گیس سلنڈر والے چولہے اور ٹارچ خریدنے کیلئے جوق در جوق بازاروں کا رُخ کرنے لگے۔فرانس میں لوڈشیڈنگ کے پیش نظر سلنڈر، سولر پینل ہیٹر اور لائٹوں کی فروخت میں 10 گُنا اضافہ ہو گیا ہے، جنریٹر کی طلب میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھنے کو ملا۔
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ بجلی کی ملکی پیداوار کے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، فرانس ایک بڑا ملک ہے جس کا انرجی ماڈل شاندار ہے، موسمِ سرما میں ہمیں کسی مسئلے کا سامنا نہیں ہوگا۔
پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے مشکور ہیں: وزیراعظم
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
مذاکرات کیلئے ہمیں کسی کا کوئی پیغام نہیں ملا: بیرسٹر گوہر
جو آدمی60 سال کا ہوجائے اسے ایکسٹینشن نہ دو: محمود اچکزئی
صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
پنجاب میں کسانوں کا برا حال حکومت کی ناکامی ہے، نیب انکوائری کرے: اسد قیصر
بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
امریکا: یونیورسٹیوں میں احتجاج، صدر بائیڈن کی پُرامن رہنے کی اپیل
آزادی صحافت کا دن: ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام