کراچی، 15 سالہ لڑکی کو ساتھ لے جانے والا دوست گرفتار

کراچی(کرائم ڈیسک) کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کی 15 سالہ لڑکی کو ساتھ لے جانے والے اس کے دوست کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم لڑکی کو شادی کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا تھا، لڑکی کے انکشاف پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔خیال رہے کہ 12 مئی کو 15 سال کی لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی جو ایک روز قبل مل گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں