شیئر کریں ملتان میں بس الٹ گئی، 14 مسافر زخمی admin مارچ 2, 2021March 2, 2021 ملتان میں ایک تیز رفتار مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ واقعہ ملتان کی ناگ شاہ چوک کے قریب پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس رائے ونڈ سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔ واقعے میں 14 افراد زخمی ہوئے۔