لاہور (حالات اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارات چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کی۔
اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور اس کے فروغ میں اہم حصہ ڈالنے پر فرنچائزز کے کردار کو سراہا ہے۔
انہوں نے فرنچائز مالکان کو یقین دلایا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے برانڈکو تقویت بخشنے ، مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
رمیز راجہ نے ٹیم مالکان کویہ یقین بھی دلایا ہے کہ وہ انہیں درپیش چیلنجز کو سمجھتے ہیں اوروہ اس سلسلے میں ان کے ساتھ مل کرکام کریں گے۔
پی ایس ایل کا آئندہ اجلاس 27 ستمبر بروز پیرکو منعقد ہوگا۔
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
ججز کو خط کا معاملہ: سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی آج تیسری سماعت
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
حماس کی تجاویز مسترد، اسرائیل کا رفاہ پر حملہ، بمباری میں 5 بچے شہید
جسٹس بابر ستار کے خط کو توہین عدالت کیس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم نے گندم سکینڈل پر وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
مجھے گورنر راج سے کوئی خطرہ نہیں یہ گورنر راج لگا کر اپنا شوق پورا کرلیں
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال