شکرگڑھ (حالات نیوز ڈسک) ملک کا وہ علاقہ جہاں سب سے پہلے سورج طلوع ہوتا ہے، پہلی مرتبہ اس علاقے کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں طلوع آفتاب کے حوالے سے ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے شہریوں کی اکثریت کو پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ ملک کے کس علاقے میں سب سے پہلے سورج طلوع ہوتا ہے، جبکہ پاکستان کے معیاری وقت بھی کس علاقے میں طے کیا گیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت سرحدی علاقے میں واقع گاوں وہ علاقہ ہے جہاں ناصرف پاکستان کا معیاری وقت طے کیا گیا، بلکہ اسی علاقے میں ہر روز پاکستان میں سب سے پہلے سورچ طلوع ہوتا ہے۔ یہ علاقہ پنجاب کے ضلع ناروال کی تحصیل شکرگڑھ کا مسرور نامی گاوں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ گاوں ایک انتہائی خوبصورت اور پرسکون دیہی علاقہ ہے۔ گاوں مسرور میں 1951 میں پاکستان کا معیاری وقت طے کیا گیا تھا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی
رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
انسان کس عمر میں بوڑھا ہوتا ہے؟
حج سیزن ،مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ کب لازمی ہوگا، حکام نے آگاہ کردیا
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 841پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق سکیم آف ارینجمنٹ منظور
گودار میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح
آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار