راولپنڈی (حالات نیوز ڈسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ا?ئی ایس پی ا?ر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کے دوران لائن ا?ف کنٹرول کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ا?رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عبدالقیوم نیازی کو آزاد جموں و کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کے لیے کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے لیے زندگی بھر جدوجہد کی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج کشمیریوں اور کشمیر کاز کی حمایت جاری رکھے گی۔
عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ
ڈپریشن کی شکار بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
وزن یا ذیابیطس کے خدشے سے بے فکر ہوکر آم کھائیں مگر اعتدال میں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
مخصوص نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا
پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے: مصدق ملک
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم