کوئٹہ (حالات نیوز ڈسک) کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دھماکے سے لرز گیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد اہلکار نشانہ بن گئے۔ دہشت گردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ 5 سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے، جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟
شوبز میں صرف خوبصورت چہرے کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں ‘ صباء قمر
اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان چلا رہا ہوتا،فہد مصطفی
7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی
سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل
قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک
کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردی
بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی
ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
عوام یقین رکھیں دہشتگردی کا سر مکمل طور پر کچلنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے