شیئر کریں وکلا کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ admin جولائ 14, 2021July 14, 2021 اسلام آباد: تیز رفتاری کے باعث دو کاریں حادثے کا شکار، دو نوجوان ہلاک اسلام آباد کے سیونتھ ایونیو پر حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ دوکاروں کےدرمیان ریس کےباعث پیش آیا۔ تیز رفتاری کے باعث دونوں کاریں پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں۔