وکلا کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: تیز رفتاری کے باعث دو کاریں حادثے کا شکار، دو نوجوان ہلاک

اسلام آباد کے سیونتھ ایونیو پر حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ دوکاروں کےدرمیان ریس کےباعث پیش آیا۔ تیز رفتاری کے باعث دونوں کاریں پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں