شیئر کریں سعودی عرب جانے کے خواہشمند 4 ہزار سے زائد پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے admin جولائ 4, 2021July 4, 2021 آج سندھ میں کورونا کے 940 نئے کیسز رپورٹ، 8 مریضوں کا انتقال وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں16516 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 940 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔