راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی اوراولپنڈی نی6 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے جس کے تحت سب انسپکٹر نصیرالرحمان کو ایس ایچ اوتھانہ صدر واہ تعینات کر دیا جبکہ سابقہ ایس ایچ او صدر واہ امجد پرویز کوتبدیل لائن کر دیا،سب انسپکٹر عدیل خان کو ایس ایچ او واہ کینٹ تعینات کیا گیا، سابقہ ایس ایچ او واہ کینٹ سب انسپکٹر محمد ارشد کو انچارج انوسٹی گیشن افسر چوکی تریٹ تعینات کردیا گیا،سب انسپکٹر مسرور علی اکبرکوایس ایچ او کوٹلی ستیاں سے تبدیل کرکے ایس ایچ او ٹیکسلا تعینات کرنے کا حکم دیا،جبکہ سابقہ ایس ایچ او ٹیکسلاسب انسپکٹر غضنفر عباس میڈیکل لیو کی وجہ سے تبدیل لائن کیا گیا ہے، سب انسپکٹر ظہیر الدین بابر کو ایس ایچ او کینٹ اور سب انسپکٹر قیصر نسیم کوایکٹنگ ایس ایچ او کوٹلی ستیاں تعینات کر دیا،سب انسپکٹر شکیل احمد کو ایس ایچ او گوجر خان تعینات کرنے کے احکامات صادر کیے جبکہ سابقہ ایس ایچ او گوجرخان انسپکٹر ظہیر احمد بٹ کو ریٹائرمنٹ کی درخواست پرتبدیل لائن کردیا گیا
کراچی میں گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ، ماہرین کا احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کا مشورہ
عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ
ڈپریشن کی شکار بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
وزن یا ذیابیطس کے خدشے سے بے فکر ہوکر آم کھائیں مگر اعتدال میں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
مخصوص نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا
پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے: مصدق ملک
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک