1991کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں بارہویں نمبر پر آگئے
نیویارک(این این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے پہلی مرتبہ ابتدائی دس شخصیات سے پیچھے ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق1991 کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں بارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔بین الاقوامی جریدے فوربس کے مطابق بل گیٹس کی دولت میں کمی کی ایک بڑی وجہ ان کی ملینڈا فرینچ گیٹس سے 2021 میں ہونے والی طلاق ہے۔دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی نئی فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر ایلون مسک، دوسرے پر لیری الیسن اور تیسرے پر جیف بیزوس ہیں۔اس فہرست میں چوتھے نمبر پر مارک زکربرگ، پانچویں پر برنارڈ آرنالٹ اینڈ فیملی، چھٹے نمبر پر ویرن بفیٹ، ساتویں نمبر پر لیری پیچ اور آٹھویں نمبر پر امانسیو اوٹیگا امیر ترین فرد ہیں۔
برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، ہر چیز تہس نہس
اسرائیلی فوج کے لبنان پر فضائی حملے، مزید 24 افراد شہید، 45 زخمی
اہم معلومات کی رسائی کا معاملہ، نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز آمنے سامنے
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا منصوبہ
بیروت کےرہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کے حملے ،11 شہری شہید
ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کر دیا
بائیڈن کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس کیخلاف ملکر چلنے پر اتفاق
چیمپئینزٹرافی‘ پاک بھارت بورڈزکے غیرلچکدارموقف پر26 نومبرکو ہنگامی اجلاس طلب
پاک زمبابوے پہلا ون ڈے: بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ