لبنان اور گولان کی پہاڑیوں پر ایرانی فوج تعینات کرینگے،نائب وزیرخارجہ
تہران (این این آئی )لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایران نے خطے کی بڑھتی کشیدگی پر اپنی فوج بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور محمد حسن اختری نے عندیہ دیا کہ لبنان اور گولان کی پہاڑیوں پر ایرانی فوجوں کی تعیناتی کیلئے اجازت دینے کی تیاری کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران آنے والے دنوں میں فوج بھیجنے کے حوالے سے عوامی رجسٹریشن شروع کرے گا۔نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران 1981 کی طرح لبنان میں قابض صہیونیوں سے لڑنے کیلئے اپنے فوجی دستے لبنان بھیج سکتا ہے۔
کسی سے ڈرنے والے نہیں‘ جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیرداخلہ
پی ٹی آئی احتجاج؛ اراکینِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور متعدد رہنما گرفتار
پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ’ڈو اینڈ ڈائی‘ والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک
بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل آئیں گے
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال