کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے، جن کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اضافے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 43 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 30 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح 30 اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 14 ارب 73 کروڑ 99 لاکھ ڈالر تھا۔
حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
موسم سرما کی آمد: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل
فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے.علی امین گنڈا پور
اب چُپ کر کے گھر بیٹھ جاؤ، اب تم لوگوں نے اقتدار میں نہیں آنا
ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا. امریکی ذرائع ابلاغ کا دعوی
سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 95افراد ہلاک، آمد و رفت متاثر
محکمہ جنگلی حیات سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر سے پابندی اٹھالی
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا
پنجاب یونیورسٹی طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، چیف سکیورٹی آفیسر کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا
آئندہ احتجاج حتمی اور آخری ہوگا، شیر افضل مروت