اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 9 پیسےکمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کمی کے بعد 278.68 روپے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.77 روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 280.25 روپے پر برقرار ہے۔