اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں روپےکے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 6 پیسے اضافے کے ساتھ278 روپے 70 پیسے رہی۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 25 پیسے اضافے کے ساتھ 280 روپے رہی۔
حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
موسم سرما کی آمد: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل
فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے.علی امین گنڈا پور
اب چُپ کر کے گھر بیٹھ جاؤ، اب تم لوگوں نے اقتدار میں نہیں آنا
ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا. امریکی ذرائع ابلاغ کا دعوی
سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 95افراد ہلاک، آمد و رفت متاثر
محکمہ جنگلی حیات سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر سے پابندی اٹھالی
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا
پنجاب یونیورسٹی طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، چیف سکیورٹی آفیسر کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا
آئندہ احتجاج حتمی اور آخری ہوگا، شیر افضل مروت