شیئر کریں حکومت نے قومی اداروں کو بیچنے کا پلان تیار کرلیا، سراج الحق admin جون 11, 2021June 11, 2021 مالی سال 2022-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 8 ہزار ارب روپے کا بجٹ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پیش کریں گے۔ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے لیے 900 ارب اور دفاع کے لیے ایک ہزار 330 ارب روپے رکھے جا رہے ہیں۔