اوٹاوا(این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین راحت را ئوکو کینیڈا میں نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ راحت را ئوکو کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں ان کے دفتر میں جلایا گیا، انہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کے حوالے سے راحت رائو سے بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ راحت را ئوکا تعلق زرمبادلہ کے بزنس سے ہے۔
بیوروکریٹ نے ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہوئے بطور احتجاج استعفیٰ دیدیا
صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا
اسلام آباد احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈا پور و دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان
24 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس، جواب طلب
حکومتی درندوں کی بہیمانہ فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے کارکنان کا قتل قومی المیہ ہے
صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے گرفتار، پولیس کی تصدیق
ملکی استحکام و ترقی کے دشمنوں کو مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم