واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک انٹرویو میں کہاکہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی اہم ہے، کشیدگی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ جنگ بندی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا
اسلام آباد احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈا پور و دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان
24 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس، جواب طلب
حکومتی درندوں کی بہیمانہ فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے کارکنان کا قتل قومی المیہ ہے
صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے گرفتار، پولیس کی تصدیق
ملکی استحکام و ترقی کے دشمنوں کو مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم
حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا: بیرسٹر سیف