شیئر کریں ریلوے حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 50 لاکھ فی کس معاوضہ دیا جائے، امین الحق admin جون 7, 2021June 7, 2021 سندھ میں کورونا کے 707 نئے کیسز، 8 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 مریض انتقال کرگئے جبکہ 707 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور668 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔