اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا اختتامی بھاؤ 278 روپے 40 پیسے تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 23 پیسے ہے۔
امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے
اسرائیل 7 اکتوبرکی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی عہدیدار
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلینگ الیون کا اعلان کردیا
پاکستان میں کورونا وائرس (مرس) کے مشتبہ شخص کا ٹیسٹ منفی، وائرل انفیکشن کا شکار
دوران میچ فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو کاٹ لیا، پابندی اور بھاری جرمانہ عائد
سیاحتی مقام پر نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا
اسرائیلی حملے کا خوف، ایران نے سب سے بڑے آئل سٹیشن سے ٹینکر نکال لیے
بچے کی پیدائش کے بعد ماؤں کو ہونے والے ڈپریشن یا پی پی ڈی سے مقابلہ کیسے ممکن؟
دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد