اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاو 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 590 روپے ہے۔عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاو 10 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 335 ڈالر ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2355 ڈالر فی اونس ہے۔
بھارت کا جے شنکر کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بھیجنے کا اعلان
امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے
اسرائیل 7 اکتوبرکی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی عہدیدار
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلینگ الیون کا اعلان کردیا
پاکستان میں کورونا وائرس (مرس) کے مشتبہ شخص کا ٹیسٹ منفی، وائرل انفیکشن کا شکار
دوران میچ فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو کاٹ لیا، پابندی اور بھاری جرمانہ عائد
سیاحتی مقام پر نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا
اسرائیلی حملے کا خوف، ایران نے سب سے بڑے آئل سٹیشن سے ٹینکر نکال لیے
بچے کی پیدائش کے بعد ماؤں کو ہونے والے ڈپریشن یا پی پی ڈی سے مقابلہ کیسے ممکن؟