کراچی (این این آئی) سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر بڑی کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی سے 239400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3086روپے کی کمی سے 205247 روپے کی سطح پر آگئی۔ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے کی کمی سے 2750روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 42.86روپے کی کمی سے 2357.68روپے ہوگئی۔
پاک بھارت کشیدگی: وزیر اعظم کی صدر زرداری سے اہم ملاقات
بھارت نے پہل کی اور اسی کو پیچھے ہٹنا پڑے گا: عطا اللہ تارڑ
پاک افواج عظمت کی علامت
بھارتی فوج نے پاکستان کے جوابی حملے میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا
امریکی وزیر خارجہ کا سیاسی و عسکری قیادت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور
پاکستان کا سائبر اٹیک: بی جے پی، اہم دفاعی اداروں سمیت درجنوں ویب سائٹس ہیک
پاک فوج کا وار: صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور دفن، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
بھارت نے سپرسونک کروز میزائلوں سے لیس جنگی بحری جہاز پاکستان کی طرف بھیج دیا
پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا ایس 400 سسٹم تباہ کر دیا
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی: اسحاق ڈار