اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مختلف اشیا ء پر سیلز ٹیکس 18سے 19فیصد جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 18فیصد تک لگانے کی تجویز دی تھی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دونوں ٹیکس تجاویز سے اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی تجاویز کو رد کر دیا اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو متبادل تجاویز تیار رنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو حالیہ مذاکرات میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجاویز دی تھی۔
وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 دکانیں سربمہر
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 مسافر گرفتار
تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل ،اہم عمارتوں پر رینجرز تعینات
سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں نہیں جانے دینگے: مراد علی شاہ
9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں ادویات کی خریداری میں خردبرد کے ہوشربا انکشافات
باغوں کا شہر سموگ کے نرغے میں، لاہور کا آج بھی آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری
ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے،خواجہ آصف
توشہ خانہ2 کیس،عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری