القدس (حالات میڈیا ڈسک) اسرائیل نے فلسطین پر گیارہ روزہ حملوں کے بعد جنگ بندی کر لی ہے تاہم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد اسرائیلی یہودیوں پر خوف طاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودیوں نے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے اور اپنی عبادت گاہوں میں جا کر بیٹھ گئے ہیں۔ کئی یہودیوں نے اسرائیل کو بھی وقتی طور پر چھوڑ دیا ہے۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں خوف کے باعث خطرے کے سائرن جنگ بندی کے باوجود بجائے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے یہودی خوف میں مبتلا ہیں۔تل ابیب سے ہزاروں یہودی ا?باد کاروں نے اجتماعی نقل مکانی کرتے ہوئے پناہ گاہوں میں پناہ لے لی ہے جبکہ یہودی ا?باد کاروں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کا خوف ہے اور وہ گھروں سے باہر نہیں نکلتے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بیت حورون یہودی کالونی اور دوسری کالونیوں میں ا?باد کاروں نے مکانات کرائے پر لینا شروع کیے ہیں اور کئی یہودیوں کے عبادت گاہوں میں چھپنے اور کئی کے اسرائیل چھوڑ کر چلے جانے کی وجہ سے یہودی محلے اور علاقے ویران ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
57 امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
سعودی عرب میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، نظام زندگی متاثر
فلسطین کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
فلسطینیوں کی نسل کشی: کولمبیا کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنیکا اعلان
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
لاہور: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
بہاولپور: سی ٹی ڈی کے زیرحراست 2 دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
چیچہ وطنی: چلتی بس میں مسافر کے مبینہ تشدد سے کنڈیکٹر جاں بحق