اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2380 ڈالر فی اونس ہے۔
قوم مشکل ترین حالات میں بھی عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ہے، جاوید ہاشمی
کیا پتا کل میرا یا کسی اور کا نام بھی 9 مئی کے مقدمات میں شامل کردیں، سپریم کورٹ جج کے ریمارکس
وزیراعظم ترک صدر اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کوئی اختلاف نہیں‘ اسی تنخواہ پر کام کرتی رہیں گی، وزیر ریلوے
جی ایچ کیو حملہ کیس، سپریم کورٹ کا شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر مہلت مانگنے پرسپیشل پراسیکیوٹر پر برہمی کااظہار
چین سے اسپیس ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
احتجاج اور پولیس پر تشدد کیس ، علی امین گنڈاپور ،حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
مراد علی شاہ اور پیپلزپارٹی سندھ میں 16 سالہ حکومت کی کارکردگی بتائیں.عظمی بخاری
بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام