اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 41 پیسے ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 281 روپے 12 پیسے ہے۔
کسی سے ڈرنے والے نہیں‘ جو بھی ڈی چوک آئے گا اسے گرفتار کریں گے، وزیرداخلہ
پی ٹی آئی احتجاج؛ اراکینِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور متعدد رہنما گرفتار
پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ’ڈو اینڈ ڈائی‘ والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک
بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل آئیں گے
پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی بند کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی
عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا: امیر مقام
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات
عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال