اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 63 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالرکی اس سے قبل اختتامی قیمت 278 روپے 74 پیسے سے 11 پیسے کم ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 281 روپے 20 پیسے پر برقرار ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا 27 اپریل کو لاہورمیں غزہ کے حق میں ملین مارچ کا اعلان
سونے کی قیمت میں تیزی کا تسلسل ٹوٹنے کے بعد ریکارڈ کمی
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور، عدالت کا رہائی کا حکم
روس کے ڈرون طیارے بنانے کے کارخانے میں چینی شہری کام کر رہے ہیں. زیلنسکی کا الزام
ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کی بنگلور جیولین ایونٹ میں شرکت کی دعوت مسترد کر دی
سکھ فارجسٹس کے سربراہ نے پہلگام حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا
پاکستان کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ کر 8.467 ارب ڈالر ہو گیا
امریکی ریاست نیو جرسی کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ ساڑھے آٹھ ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبے پر پھیل گئی
آئی ایم ایف کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیشگوئی
ترکیہ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، کئی یورپی ممالک میں بھی جھٹکے