اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے جبکہ کاروباری ہفتے میں 30 پیسے کم ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پرڈالر کا بھاؤ 278 روپے 74 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک پیسہ کم ہوکر 281 روپے 25 پیسے ہے۔
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 35 فلسطینی شہید
جوہری پروگرام: ایران کا 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کیساتھ مذاکرات کا اعلان
بھارت :اترپردیش کی سنبھل شاہی جامع مسجد تنازعہ پر تشدد واقعات میں تین افراد ہلاک اورمتعدد زخمی
اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب فائرنگ‘ ایک مسلح شخص ہلاک ‘تین پولیس اہل کار زخمی
ایران اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی تیاری کررہا ہے: سینئر مشیر علی خامنہ ای
فرانس: خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
کینگروز گھر میں ہی ڈھیر، بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا
ٹینس اسٹارجوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کواپنا کوچ مقررکردیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ایکنک کے اجلاس میں 10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری