لاہور( این این آئی)ایل پی جی مافیا رمضان المبارک کا آغاز ہونے سے قبل ہی سر گرم ہو گیا ،ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے تک بلا جواز اضافہ کر دیا گیا ۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے مقرر ہے تاہم ایل پی جی مافیا 277 روپے فی کلو فروخت کر رہا ہے ۔عرفان کھوکھر کے مطابق مافیا کی جانب سے اضافے کے بعد گھریلوسلنڈر240 روپے اور کمرشل سلنڈر 910 روپے مہنگا ہوگیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ حکومت چھوٹے دکانداروں کو پکڑنے کی بجائے بڑے مافیا پر ہاتھ ڈالے اور انہیں سرکاری نرخوں کے مطابق ایل پی جی فروخت کرنے کا پابند کیا جائے ۔
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے
عمران خان‘ بشریٰ بی بی‘ علیمہ خان‘عارف علوی‘عمرایوب اورعلی امین گنڈا پور سمیت تین سو افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پی ٹی آئی احتجاج میں گنڈا پورغائب ، بشریٰ’ سلطانہ ڈاکو‘ کا کردار ادا کر رہیں: عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز