واشنگٹن(این این آئی)کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے، اڑتالیس فیصد ووٹرز ڈونلڈ ٹرمپ اور 43 فیصد جوبائیڈن کو ووٹ دینے کے حامی ہیں۔ڈیموکریٹس کی بڑی تعداد بھی جو بائیڈن کی پرفارمنس سے غیر مطمئن ہے، بائیڈن کے بجائے کسی اور کو صدارتی امیدوار دیکھنے کی خواہش مند ہے۔امریکا میں صدارتی الیکشن نومبر میں ہوگا، جو بائیڈن کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا سیلاب روکنا چیلنج ہے۔
پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی
پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈ زون کی جانب گامزن
رات گئے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرکے ہمارا دھرنا کامیاب کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہونے میں کامیاب
حکومت کا اسلام آباد پہنچنے والے پی ٹی آئی قافلوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے پر غور
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: مریم نواز
اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم