اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 28 پیسے ہے۔یاد رہےکہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسےسستاہوکر 282 روپے 4 پیسے سستا ہوا ہے۔
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے
عمران خان‘ بشریٰ بی بی‘ علیمہ خان‘عارف علوی‘عمرایوب اورعلی امین گنڈا پور سمیت تین سو افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پی ٹی آئی احتجاج میں گنڈا پورغائب ، بشریٰ’ سلطانہ ڈاکو‘ کا کردار ادا کر رہیں: عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز