غزہ(این این آئی)غزہ میں باپ نے کمسن بچوں کو بچانے کے لیے گھوڑے کا گوشت کھلا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو جبریل نامی اس فلسطینی نے بتایا کہ میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا کہ اپنے بھوک سے نڈھال بچوں کو خوراک دے سکتا۔ اس لیے میں نے اپنے گھوڑوں کو ذبح کر دیا۔ابو جبریل نے کہا کہ ہم بڑی عمر کے لوگ تو بھوک اور پیاس برداشت کر لیتے ہیںکہ ہمیں اپنی زندگی کے اس مشکل مرحلے کا اندازہ ہے لیکن 4 اور 5 سال کے بچوں کو بھوکا ننگا رکھنا بہت مشکل ہے۔ انہیں بھوکا سلانا اور بیدار ہوتے ہی بھوک سے بلکتا دیکھ کر ہماری برداشت جواب دے جاتی ہے۔
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
بہاولپور: کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
قومی سیاسی قیادت کے درمیان دوریاں اسٹیبلشمنٹ کی طاقت اور جمہوریت کی کمزوری بن گئی
ریاست سے لڑنا ناممکن ، ریاست نے ان کی ہرکال کو ناکام بناکردکھایا ہے : طلال چودھری
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہدایات جاری، سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ