اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی ہے۔ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپےہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1028 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 728روپے ہوچکی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2025 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2045 ڈالر فی اونس ہے۔
بہاولپور: کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
قومی سیاسی قیادت کے درمیان دوریاں اسٹیبلشمنٹ کی طاقت اور جمہوریت کی کمزوری بن گئی
ریاست سے لڑنا ناممکن ، ریاست نے ان کی ہرکال کو ناکام بناکردکھایا ہے : طلال چودھری
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہدایات جاری، سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
کسی کو ملک میں انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
احتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، مریم نواز
صدربیلاروس کا دورہ ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: عطا تارڑ
پی ٹی آئی قیادت کی اچانک عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی تصدیق کردی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 جج نامزد کر دیئے