اسلام آباد ( کامرس ڈیسک ) پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے644روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے444روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت416روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔