اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایاہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں19جنوری تک19.6کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نے بتایاکہ اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر19جنوری تک 13.3ارب ڈالر رہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 24.3کروڑ ڈالر اضافے سے 8.27ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 4.7کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.07ارب ڈالر رہے۔
پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی
پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈ زون کی جانب گامزن
رات گئے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرکے ہمارا دھرنا کامیاب کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہونے میں کامیاب
حکومت کا اسلام آباد پہنچنے والے پی ٹی آئی قافلوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے پر غور
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: مریم نواز
اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم