اسلا م آباد (نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے 9 پیسے مزید گر گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر گراوٹ کے بعد 279 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی
پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈ زون کی جانب گامزن
رات گئے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرکے ہمارا دھرنا کامیاب کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہونے میں کامیاب
حکومت کا اسلام آباد پہنچنے والے پی ٹی آئی قافلوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے پر غور
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: مریم نواز
اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم