اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاو 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 2055 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس بڑھی تھی۔
غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان
نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی
صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیدی
سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
مسلسل دوسرے روز بھی سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا